کووڈ 19: انڈیا میں کووڈ کے مریضوں کو نابینا کرنے والا بلیگ فنگس ’میوکورمائیکوسز‘ کتنا خطرناک ہے؟

ایک اندازے کے مطابق میوکورمائیکوسز سے متاثرہ قریب آدھے مریض مر سکتے ہیں اور کئی کی صحت کو مستقل طور پر نقصان پہنچتا ہے۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ اس فنگس کی نشاندہی اور علاج جلد از جلد شروع کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wmGwcr

Comments