پی ایس ایل 6: ’پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے ملتوی شدہ میچوں کے ابوظہبی میں انعقاد کی مکمل منظوری مل گئی‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسے کورونا کی وبا کی وجہ سے ملتوی کیے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچ ابوظہبی میں منعقد کرنے کی مکمل منظوری مل گئی ہے اور جلد شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hA9rFU

Comments