بلوچستان میں پکڑی گئی مچھلی سات لاکھ 80 ہزار میں فروخت، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟

ماہی گیروں نے بتایا کہ مارکیٹ میں جب اس کی بولی لگنی شروع ہوئی تو اس کی آخری بولی لگی 30 ہزار روپے فی کلو پر آ کر رک گئی اور اس طرح یہ سات لاکھ 80 ہزار روپے میں فروخت ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fY8ULD

Comments