سعودی عرب اور ایران تعلقات: مشرق وسطیٰ کے دو حریف ممالک کے درمیان ’مثالی مذاکرات‘ کے آغاز کی وجوہات کیا ہیں؟

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کافی عرصے تک تنازعات کا شکار رہے ہیں اور یمن، لبنان اور شام میں دونوں ملک حریف گروہوں کی حمایت کرتے ہیں، بعض ماہرین اسے ’مشرق وسطیٰ کی سرد جنگ‘ سے تشبیہ دیتے ہیں لیکن اب ایران اور سعودی عرب نے بیٹھ کر بات چیت کے آغاز سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wmmkaH

Comments