پاکستان میں جین مت کے پیروکار: سندھ میں ننگر پارکر سے قدیم مورتیاں برآمد، مرمت کے لیے حیدر آباد منتقل

پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے ننگر پارکر سے ملنے والی جین مت کی دو مورتیوں کو ’کیمیکل پراسیس‘ کے ذریعے محفوظ بنانے کے فیصلے کے بعد ان سمیت چھ دیگر مورتیوں کو حیدر آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oI1IqW

Comments