اسرائیل، فسلطین تنازع: ’انسانی حقوق کا ’چیمپیئن‘ پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے‘، اسرائیلی وزارتِ خارجہ
اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کیے جانے کے بعد اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز نے پاکستان پر طنز کرتے ہوئے اس کی توجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کی طرف مبذول کروائی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wBPXF2
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wBPXF2
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks