فریدہ مہر، لاڑکانہ کی ریشم گلی کی پہلی خاتون دکاندار: ’اگر یہ ریشم گلی میں بیٹھے گی تو ہماری عزت کو نیلام کر دے گی‘

’ہم روزانہ صبح کو گاؤں سے نکلتے اور شام کو واپس جاتے، ہمارا یومیہ پانچ سو روپے کرایہ لگ جاتا تھا۔ اس طرح ہمیں پچیس دن لگ گئے، بالاخر ایک دکان کی دستیابی کے بارے میں سُنا تو ہم مالک کے پاس پہنچ گئے۔ مالک نے کہا کہ عجیب لگتا ہے کہ ایک عورت آ کر دکان پر بیٹھے گی لوگ کیا کہیں گے؟‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3w5Kvda

Comments