پاکستان جبری گمشدگیوں پر ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کرائے: اقوام متحدہ کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جبری گمشدگیوں میں ملوث افراد کے خلاف تفتیش نہ کرانے سے اس تاثر کو تقویت ملتی ہے کہ ’یا تو یہ حکومتی پالیسی ہے یا پھر ان جرائم کو نظرانداز کرنا پالیسی کا حصہ ہے‘۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34hmjJ6

Comments