انڈونیشیا کا نیا بالی: سیاحتی مرکز کے لیے زمینوں کا حصول اور زبردستی بے دخلی کے الزامات

انڈونیشیا میں حکومت کی طرف سے ایک اور سیاحتی مرکز تعمیر کرنے پر اقوام متحدہ کے ماہرین انسانی حقوق کی پامالی کا الزام لگا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vklgUN

Comments