ڈراؤنے خوابوں، افسردگی اور گھبراہٹ کے ماحول میں پلتے غزہ کے بچے

معصوم ذہنوں پر جنگ کے سائے میں بڑا ہونے کے اثرات بہت گہرے ہوتے ہیں۔ ایک فلسطینی ماہر نفسیات غزہ میں پرورش پانے سے پہنچنے والے اپنے بچپن کے صدموں کے بارے میں بتاتی ہیں، اور یہ کہ اب وہ کس طرح غزہ کے بچوں کی مدد کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RNueLu

Comments