کریپٹو کرنسی: بٹ کوائن کی گھٹتی قدر کو ایلون مسک کی دوبارہ ٹویٹ کا سہارا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹس کے باعث ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے اور اس مرتبہ دوبارہ ان کی ٹویٹ کے بعد بٹ کوائن کی تیزی سے گرتی قدر کو ایک بار پھر سہارا ملنا شروع ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SOSv3Y

Comments