سی ای ای سی: یورپی یونین کا ایک چھوٹا سا ملک چین کو چیلنج کیوں کر رہا ہے؟

یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک لیتھوینیا نے چین کی زیر قیادت تنظیم سی ای ای سی (چین، وسطی اور مشرقی یورپ کے ممالک کے مابین تعاون) سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oSnfgn

Comments