چین میں کرپٹو کرنسی کی تجارت پر پابندی، بٹ کوائن کی قدر میں زبردست کمی

چین کی طرف سے ملک میں کرپٹو کرنسی کے لین دین پر پابندی کے بعد بٹ کوائن کی قدر تین مہینے کی کم ترین سطح، پر پہنچ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3u1nHKq

Comments