پاکستان ایمازون کی سیلرز لسٹ میں شامل: مگر پاکستان کو اس کا فائدہ کیا ہو گا؟

چھ مئی کو وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد کی جانب سے کیا گیا اعلان نیہا ظفر جیسے کئی چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کامیابی کی کنجی کی حیثیت رکھتا ہے، اور کئی ماہرین کے اسے پاکستان کے لیے 'گیم چینجر' قرار دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SBWgd6

Comments