رشیئن لیپرڈ: بلوچستان میں کوہ چلتن میں معدومی کےخطرے سے دوچار تیندوے کا جوڑا دریافت

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب جنوب مغرب میں کوہ چلتن میں تیندوے کا ایک ایسا جوڑا پایا گیا ہے جس کی نسل معدومی کے خطرے سے دوچار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3u33mV0

Comments