بیلاروس طیارہ ’اغوا‘:جنگی جہاز کسی دوسرے ملک کے مسافر طیارے کو زبردستی لینڈ کروا سکتے ہیں؟

بیلاروس کے ایک مسافر طیارے کو زبردستی زمین پر اتارنے کے بعد کئی فضائی ماہرین کے درمیان اس عمل اور طریقہ کار پر بحث ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SyvEcK

Comments