حامد میر کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کے بعد پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان کو ’چھٹی پر بھیج دیا گیا‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ چینل کی انتظامیہ کی جانب سے انھیں کہا گیا ہے کہ پیر کو وہ آن ائیر نہیں جا رہے۔ تاہم جیو نیوز کی انتظامیہ نے بتایا کہ انھیں کچھ عرصے کے لیے چھٹی پر بھیجا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vBO6jn

Comments