قسطوں کی ادائیگی: ’بحریہ ٹاؤن کو عدالتی رعایت پر وفاقی حکومت کو اعتراض نہیں ہوگا‘

سپریم کورٹ میں وزارت قانون کے جمع کروائے گئے ایک خط کے مطابق بحریہ ٹاؤن اور نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان ایک یادداشت پر دستخط ہونے کی توقع ہے جس کے تحت بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ پانچ ہزار کم قیمت فلیٹ تعمیر کر کے دے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QMOOLK

Comments