پاکستان کی جی ڈی پی: معاشی ترقی کے چار فیصد تک بڑھنے کا حکومتی دعویٰ، حقیقت یا اعداد و شمار کا ہیر پھیر؟

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے مجموعی ملکی پیداوار میں نمو کے اندازے کو حتمی شکل دیتے ہوئے اس کے 3.94 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے، جس نے ملک کے مرکزی بینک، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک تک کے تخمینوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bLcYNT

Comments