’اومواموا‘: خلا میں ملنے والے اجنبی اجسام جو سائنسدانوں کو حیرت میں مبتلا کیے ہوئے ہیں

ماہرین فلکیات نے پچھلی کئی دہائیاں ہمارے نظام شمسی سے باہر کے کسی مادے کی تلاش میں گزاری ہیں جو ہمارے نظام شمسی میں داخل ہوا ہو۔ دہائیوں کے انتظار کے بعد اچانک دو چیزیں آن پہنچیں۔ ہمیں اگلی کسی چیز کے ملنے کی توقع کب تک کرنی چاہیے؟ اور یہ مادے ہمیں کیا معلومات فراہم کر سکتے ہیں؟ُ

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fAkEn4

Comments