دنیا میں پرندوں کی کل آبادی کتنی ہے؟

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں پرندوں کی آبادی پچاس ارب کے قریب ہے۔ جبکہ عام نظر آنے والی چڑیا کی آبادی ڈیڑھ ارب سے زیادہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fqxgxi

Comments