شکارپور آپریشن: کچے کا علاقہ کیا ہے، ڈاکو کیوں یہاں چھپتے اور یہاں سے کارروائی کرتے ہیں؟

شمالی سندھ میں دریا سے منسلک اضلاع میں کچے کا علاقہ ایک بار پھر ڈاکوؤں کی وجہ سے خبروں کی زینت ہے مگر اس علاقے کی کیا خاص بات اسے ڈاکوؤں کے لیے محفوظ اور پولیس کے لیے مشکل بناتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34vli0j

Comments