انڈین یوٹیوبر پالتو کتے کو غباروں سے باندھ کر ’اڑانے‘ پر گرفتار

انڈیا میں پولیس نے ایک یوٹیوبر کو اپنے پالتو کتے کو گیس بھرے غباروں کے ساتھ باندھ کر 'اڑانے کی کوشش' کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uujOxE

Comments