فلسطین، اسرائیل تنازع: اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر نافذالعمل، فریقین کے فتح کے دعوے

مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی خاندانوں کی بیدخلی کی کوششوں کے بعد 10 مئی کو اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی کا آغاز ہوا تھا۔ 11 روز تک جاری رہنے والی اس لڑائی میں خواتین اور بچوں سمیت مجموعی طور پر 240 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسرائیل اور فلسطین نے اپنی اپنی فتح کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hNStEd

Comments