مغربی ممالک نے بیلاروس کے اس اقدامات کی شدید تنقید کی ہے جس میں بیلاروس نے اپنی حدود میں پرواز کرنے والے ایک طیارے کو زبردستی زمین پر اتار کر اس پر سوار ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کیا ہے۔ بیلاروس میں ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ایلزینڈر لوکاشنکو نے خود اس کارروائی کا حکم دیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SmKnYi
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SmKnYi
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks