جنوبی کوریا: بیلجیئم کے سفیر کی بیوی کی سٹور ملازم کو تھپڑ مارنے کے بعد سفارتی استثنیٰ کی درخواست

بیلجیئم کے جنوبی کوریا میں سفیر کی بیوی نے مبینہ طور پر ایک دکاندار کو تھپڑ مارنے کے بعد پولیس کی کارروائی سے بچنے کے لیے سفارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bxjRSI

Comments