سیف اللہ پراچہ: گوانتانامو بے کے سب سے بوڑھے قیدی کے لیے رہائی کی امید

روایتی طور پر ایسے موقعوں پر فیصلے کی کوئی تفصیلی وجہ نہیں بتائی جاتی تاہم ان کی وکیل کے مطابق حکم میں کہا گیا تھا کہ سیف اللہ پراچہ سے اب امریکہ کو ’آئندہ کوئی خطرہ نہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Rjl6hL

Comments