جنوبی افریقہ: خاتون کا بیک وقت 10 بچوں کو جنم دینے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

صوبہ گواتینگ کی حکومت کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کسی بھی ہسپتال میں 10 بچوں کی بیک وقت پیدائش کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xPPEqU

Comments