اطالوی میرینز: انڈیا نے 2012 میں کیرالہ کی ساحل کے قریب مچھیروں کے قتل کا مقدمہ بند کر دیا

اطالوی میرینز پر الزام تھا کہ انھوں نے 2012 میں کیرالہ ریاست کی ساحل کے قریب گولیاں مار کر دو ماہی گیروں کو ہلاک کر دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SzvBxT

Comments