پی ایس ایل 6 فائنل: پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

پشاور زلمی ایک مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی چیمپیئن بن چکی ہے جبکہ ملتان سطانز کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35MvkKW

Comments