پاکستان سپر لیگ 6: شاہنواز دھانی کا لاڑکانہ واپسی پر شاندرا استقبال، سوشل میڈیا پر بھی مبارکباد کے پیغامات
پاکستان سپر لیگ کے ہر سیزن میں ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں پر ہمیشہ گہری نظر رکھی جاتی ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ ان میں سے کون ایسا ہے جو قومی کرکٹ ٹیم کی مستقبل میں نمائندگی کر سکتا ہے لیکن جو مقبولیت چھٹے ایڈیشن میں ملتان کی جانب سے کھیلنے والے شاہنواز دھانی کے نصیب میں آئی وہ کسی اور کو نہیں ملی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h8JcEA
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h8JcEA
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks