سجاد رشید صوفی: ’عوامی دربار‘ میں منافرت پھیلانے کا الزام، سماجی کارکن ضمانت کے بعد ’احتیاطی حراست‘ میں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں گذشتہ ہفتے عوامی دربار میں منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے سماجی کارکن سجاد رشید صوفی کو ضمانت پر رہائی کے بعد ’احتیاطی حراست‘ میں لے لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wnvV1n

Comments