لبنان: معاشی بحران میں شدت کے بعد فوج کی عالمی طاقتوں سے مدد کی اپیل

لبنانی معاشرہ سیاسی اور مذہبی بنیادوں پر منقسم ہے لیکن فوج ان چند محکموں میں سے ایک ہے جو یکجہتی اور استحکام کی علامت ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zyHXqL

Comments