ہنزہ میں میوزیکل شو کے خلاف فحاشی پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج، سوشل میڈیا پر تبصرے

گلگت بلتستان کے شہر ہنزہ میں پولیس نے 'فحش حرکات اور فحش گیت گانے' کے الزام میں ایک میوزیکل پروگرام کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35FjQcd

Comments