عمران خان اور نصرت فتح علی خان: موسیقی اور کرکٹ کے ’خان‘ آپس میں کیسے دوست تھے؟

’شہنشاہِ قوالی‘ نصرت فتح علی خان اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی دوستی کتنی پرانی ہے اور دونوں کا ایک دوسرے کی زندگی پر کیا اثر رہا، اس بارے میں جاننے کے لیے بی بی سی نے نصرت کے موسیقی کے سفر میں ان کے ساتھ کئی دہائیاں گزارنے والے ان کے دو ساتھیوں سے بات کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qzn2zR

Comments