ایران کے صدارتی انتخاب: منتخب ہونے والے متوقع نئے صدر ابراہیم رئیسی کون ہیں؟

ایران کی سرکاری ٹی وی کے مطابق ابراہیم رئیسی نے ابھی تک 62 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔۔ 28 ملین کاسٹ ہونے والے ووٹوں میں 18 ملین ووٹ صرف ابرہیم رائیسی نے حاصل کیے ہیں۔ ان انتخابات میں 59 ملین ووٹرز رائے حق دہی استعمال کرنے کےاہل تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vI2tC5

Comments