علی سدپارہ کی میت ملنے کے کیا امکانات ہیں اور یہ کام کتنا پُرخطر ہوگا؟

ساجد سد پارہ نے اپنے والد علی سدپارہ، آئس لینڈ کے جان سنوری اور چلی کے ہوان پابلو موہر کی میتوں کی تلاش کے لیے دوبارہ کے ٹو کا رُخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ha2M39

Comments