پاکستان سمیت مسلم ممالک کے صارفین کا فیشن برانڈ ’زارا‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں؟

زارا کی ڈیزائنر وینیسا نے ایک فلسطینی ماڈل قاہر کے ساتھ انسٹاگرام پر بات چیت کے دوران ان کے لیے مبینہ طور پر ’نسل پرستانہ‘ الفاظ استعمال کیے اور انھیں مسلمان ہونے کی وجہ سے ’آپ لوگ‘ کہہ کر مخاطب کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pT31nk

Comments