برٹنی سپیئرز: کروڑ پتی پاپ سٹار اپنا کوئی بھی فیصلہ خود نہیں کر سکتیں، مگر کیوں؟

امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز نے پہلی بار ایک کھلی عدالت میں اپنے والد الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں '100،000 فیصد' کنٹرول کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wPqvfM

Comments