جوہری ہتھیار: ’پاکستان کے پاس اب بھی انڈیا سے زیادہ ایٹمی ہتھیار ہیں‘

دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک نے ان ہتھیاروں کی تیاری پر گذشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ رقم خرچ کی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کا خطرہ کم کیسے کیا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zA6YSv

Comments