انڈیا میں کووڈ ویکسینیشن: انڈیا میں ویکسینیشن سے متعلق ہچکچاہٹ اور ہیلتھ ورکرز کو درپیش مسائل کیا ہیں؟

انڈیا میں ویکسین کی فراہمی کی قلت ہی ایک چیلنج نہیں بلکہ ملک میں ویکسین لگانے میں بہت سے مسائل ہیں جو مختلف علاقوں میں مختلف ہیں اور اس میں منصوبہ بندی سے لے کر انفراسٹرکچر اور غلط اطلاعات جیسی وجوہات شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35n7mpt

Comments