شمالی کوریا، امریکہ تعلقات: ’شمالی کوریا کو امریکہ سے مذاکرات اور محاذ آرائی دونوں کے لیے تیار ہونا ہو گا‘

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق رہنما کم جونگ ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں خاص طور پر پوری طرح تیاری کرنی ہوگی کہ اپنی ریاست کے وقار کا دفاع کر سکیں اور اس کے مفادات کا تحفظ کر سکیں تاکہ ہم خود مختار طریقے سے اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں، اور پر امن ماحول برقرار رکھیں اور شمالی کوریا کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vD4cbJ

Comments