معید یوسف کی اسرائیلی حکام سے ملاقات کی تردید: ’اسرائیلی اہلکاروں سے ملاقاتیں نہیں ہوئیں، نہ ہی اسرائیل کا دورہ کیا‘
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسرائیلی اہلکاروں سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 'انھیں افسوس ہے کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے رہنما نے یہ اشارہ دیا کہ میں نے خفیہ طور پر اسرائیلی اہلکاروں سے ملاقات کی تھی۔'
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wd2uyl
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wd2uyl
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks