کان کا میل صاف کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کیا ہے؟

کان کے میل کو بہت سے لوگ بہت برا سمجھتے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ یہ میل یا ایئر ویکس ہمارے کان سے نکلنے والا ایک ایسا قدرتی مادہ ہے جس کا کردار اہم ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SujuC8

Comments