37 سالہ چیتن کمار امریکہ میں پیدا ہوئے تھے اور کنڑ فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ مگر ان کی ایک ٹویٹ زیر بحث ہے جس میں انھوں نے کہا کہ 'برہمن (ذہنیت) مذہبی آزادی، مساوات اور بھائی چارہ کے جذبے کو مسترد کرتی ہے۔ ہمیں برہمن ازم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہیے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gOZkLw
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gOZkLw
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks