پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے تین کھلاڑی آؤٹ، محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر ناکام

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اگر اس ٹورنامنٹ میں رہنا ہے تو پھر اسے آج کا میچ جیتنا بہت ضروری ہے ہے۔ لاہور قلندرز ٹورنامنٹ میں بہتر کارکردگی دکھاتی آئی ہے جبکہ کوئٹہ ابھی تک فہرست میں سب سے آخری نمبر پر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xtISqJ

Comments