وہ شخص جو موسم کا حال بتانے کے لیے روز انتہائی خطرناک پہاڑ پر چڑھتا ہے

انگلینڈ کی تیسری بڑی مگر سب سے خطرناک چوٹی ہیلویلن پر تین لوگوں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے کہ ان میں سے کوئی ایک روز اس پہاڑ پر چڑھے اور موسم کی رپورٹ تیار کرے مگر کیوں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dhaSpE

Comments