'استاد جی نہ مارو، ہائے نہ مارو': لاہور کی ورکشاپ میں بچے پر تشدد کرنے والے کو سزا مل پائے گی؟

لاہور کی ایک ورکشاپ میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس نے اپنے کیے کا اعتراف کرتے ہوئے معافی بھی مانگی ہے مگر یہ واضح نہیں ہے کہ کیا اسے سزا ملے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TlkR6E

Comments