افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی میں تیزی، صدر اشرف غنی واشنگٹن پہنچ گئے

افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جمعرات کو امریکہ کے دو روزہ دور پر واشنگٹن پہنچے ہیں جہاں وہ امریکی کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے جبکہ دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی طرف سے نئے علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qlPJ37

Comments