سنجے گاندھی کا طیارہ ہوا میں قلابازیاں کھاتے ہوئے گرا اور سب دھواں دھواں ہو گیا

انڈیا کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بیٹے سنجے گاندھی کی ایک طیارہ حادثے میں موت ہوئی تھی جو ہوا بازی کے شوقین ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے سیاسی عزائم کے لیے بھی جانے جاتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qiH3dM

Comments